افسانہ تحفہ


افسانہ  Afsana

تحفہ  Tuhfa

نوٹ: یہ افسانہ او ہنری کی مشہور کہانی ‘دی گفٹ آف دی میگی’ سے ماخوذ ہے۔

Afsana Tuhfa

Advertisements

About Rafiullah Mian

I am journalist by profession. Poet and a story writer.

Posted on April 1, 2011, in Afsana and tagged , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink. 6 Comments.

  1. میرے نزدیک افسانے کا رواں ماجرا، مطالعیت کے عنصر کو مہمیز کرتا ہے۔ کردار، اور ان کے جذبات اسی زمین سے جڑے ہیں، جن کے طفیل یہ علاقائی صورت حال سے ہم آہنگ ہو کر، اپنے گھتے ہوئے جان دار پلاٹ اور متاثر کن اختتامیہ کے ساتھ پڑھنے والے پر خوش گوار اثر چھوڑتی ہے، جس کی ضرورت بھی ہے کہ بہ ہر حال، ہمارے ہاں محبت کی شدید کمی ہے
    وہ قاری، جو پہلی بار اس کہانی سے روبرو ہوتا ہے، یعنی جس نے او ہنری کی کہانی “اے گفٹ آف دی میگی” نہیں پڑھی، وہ یقینی طور پر ادبھت تجربے سے گزرے گا

    Like

    • بعض کہانیوں میں بیانیہ دریا کی لہروں کی مانند ہو تب ہی کہانی کا اصل لطف آتا ہے۔ سو اس کہانی میں یہی کوشش کی ہے۔ آپ کی پذیرائی کے لیے ممنون ہوں۔

      Like

  2. مایہ ناز ادیب، گارسیا مارکیز نے اپنے لازوال ناول “وبا کے دنوں میں محبت” کے (اس پریم کتھا) کے طربیہ اختتامیہ کی بابت کہا تھا: “چوں کہ دنیا میں خوشی کی کمی ہے، اسی لیے اس ناول کا اختتام خوش گوار ہے!”
    میں بھی آپ کے افسانہ کے تعلق سے یہی کہوں گاکہ مسائل سے جھگڑتے میاں بیوی کی پریم کہانی سے جھلکتا محبت کا حسین عکس، دل کو اطمینان بخشتا ہے، اور افسانہ کی حیثیت کو، میرے نزدیک، بڑھتا ہے کہ یہاں محبت کی کمی ہے

    Like

    • مادیت سے مملو ہمارے عالمی معاشرے میں روحانی عناصر کی بلاشبہ بہت کمی ہے۔ محبت انہی میں سے ایک اہم اور بنیادی عنصر ہے جو ہمیں اپنی پہچان کراتا ہے۔ ولیم سڈنی پورٹر کی یہ کہانی اگرچہ تقریبا” ایک صدی پرانی ہے لیکن اس کے بنیادی عنصر کی آج کہیں زیادہ ضرورت ہے۔ میں نے اس مشہور ترین کہانی کی جائے وقوع اور مکالموں کو تبدیل کرنے کی گستاخی تو کی ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ میں نے اردو کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی۔ یقینا” اردو میں اس کی اپنی چاشنی محسوس کی جاسکے گی۔ آپ کیا کہتے ہیں?

      Like

  3. WAH, BAHOT KHOOB. UNEXPECTED RESULT. LIKHA BHI KHOOB HAI.

    Like

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: